Buy Green World Calcium Capsules Online in Pakistan
Why Calcium is Important for Our Health?
Calcium plays a very important role in repairing various body functions. It is the most abundant mineral in the body. It is found in various foods, dietary supplements, and medicines.
Calcium performs many important functions in the body.
- For nerve conduction.
- For secretion of hormones.
- Scatter to open the blood vessels further.
- To work the muscles.
- For communication from one cell to another cell.
The amount of calcium in the blood is strictly controlled and is not altered by dietary calcium. The body uses bones as a storehouse of calcium to maintain blood, muscle, and cell calcium levels. 99% of the body’s calcium is stored in bones and teeth. where it supports their structure and function.
کیلشیم کیا ہے اور جسم کے لیے کیوں ضروری ہے؟
کیلشیم جسم کے مختلف کاموں کو ٹھیک کرنے میں ایک بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یہ جسم میں سب سے زیادہ پایا جانے والا معدنی جز ہے۔ یہ مختلف کھانوں، غذائی سپلمنٹ اور ادویات میں پایا جاتا ہے۔
کیلشیم جسم کے بہت سے اہم کام سرانجام دیتا ہے۔
- اعصاب کی ترسیل کے لئے ۔
- ہارمونز کی secretion کے لئے۔
- خون کی نالیوں کو سکیٹر نے اور کھولنے کے لئے ۔
- پٹھوں کے کام کرنے کے لئے ۔
- ایک سیل سے دوسرے سیل تک پیغام رسانی کے لیے۔
خون میں کیلشیم کی مقدار بہت سختی سے کنٹرول ہوتی ہے اور خوراک میں کیاشیم سے اس میں تبدیلی نہیں آتی ۔ جسم ہڈیوں کو کیلشیم کے ذخیرے کے طور پر استعمال کرتا ہے تا کہ خون پٹھوں اور سیل میں کیلشیم کی مقدار کو مستحکم کیا جا سکے۔ جسم کا 99 فیصد کیلشیم ہڈیوں اور دانتوں میں جمع ہوتا ہے۔ جہاں وہ ان کے ڈھانچے اور کام کو مددفراہم کرتا ہے۔
Benefits for Health
Health benefits of Green World Calcium Capsules
Green World Calcium Capsules Have a lot of health benefits that are discussed below:
- It compensates for calcium deficiency in the body and helps prevent osteoporosis.
- Helps bones rebuild and stay strong.
- Calcium is essential for ensuring strong and healthy bones in growing children.
گرین ورلڈ کیلشیم کیپسول کے صحت کے لیے فائدے
گرین ورلڈ کیلشیم کیپسول کے بہت سے فائدے ہیں۔ ان میں سے چند ایک کا زکر ذیل میں دیا گیا ہے۔
- یہ جسم میں کیلشیم کی کمی کو پورا کرتا ہے اور ہڈیوں کے بھر برے پن کو روکنے میں مدد کرتا ہے۔
- ہڈیوں کو دوبارہ بنانے اور مضبوط رہنے میں مدد کرتا ہے۔
- بڑھتے ہوئے بچوں کی مضبوط اور صحت مند ہڈیوں کو یقینی بنانے کے لئے کیاشیم بہت ضروری ہے۔
Usage and Administration of Green World Calcium Capsules
For Whom Calcium Capsules are Useful:
Green World Calcium Capsules are recommended to:
- Elderly people with low calcium intake.
- Children and adults who cannot meet their calcium needs through diet.
- Children and adults with calcium deficiency.
- Mothers who are pregnant or breastfeeding.
کن لوگوں کے لیے مفید ہیں:
گرین ورلڈ کیلشیم کیپسول تجویز کیے جاتے ہیں:
- ایسے بزرگ جو کم کیلشیم کھانے میں لے رہے ہو۔
- ایسے بچے اور بڑے جو کہ خوراک سے اپنی کیلشیم کی ضرورت پوری نہ کر سکتے ہوں۔
- ایسے بچے اور بڑے جن میں کیلشیم کی کمی ہو۔
- وہ مائیں جو کہ حاملہ ہو یا دودھ پلاتی ہوں۔
Recommended Dosage:
- Take 2 tablets daily.
- We recommend that you use this product for 2-3 months for effective results.
تجویز کردہ خوراک:
- روزانہ 2 گولیاں لیں۔
- ہمارا مشورہ ہے کہ آپ اس پروڈکٹ کو 2-3 ماہ تک استعمال کریں تاکہ موثر نتائج حاصل ہوں۔
Key Ingredients
Green World Calcium Capsules are prepared with 100% Natural Ingredients. That’s why it has no side effects on your health.
Calcium Carbonate, Vitamin D, Soybean Oil
Reviews
There are no reviews yet.