Buy Green World Hepatsure Capsules Online in Pakistan - HGW Pakistan
The liver is the largest gland in the body and the most essential organ. Health-damaging factors such as smoking, excessive alcohol consumption, untimely eating, unbalanced diet, air pollution, and hepatitis virus A, B, and C infections negatively affect the liver. The herbs in the Green World HepatSure Capsules help maintain liver health.
جگر جسم کا سب سے بڑا غدود اور سب سے ضروری عضو ہے۔ صحت کو نقصان پہنچانے والے عوامل جیسے تمباکو نوشی، شراب نوشی، بے وقت کھانا، غیر متوازن خوراک، فضائی آلودگی اور ہیپاٹائٹس وائرس اے، بی اور سی کے انفیکشن جگر پر منفی اثر ڈالتے ہیں۔
گرین ورلڈ ہیپاٹ سیور کیپسول میں جڑی بوٹیاں جگر کی صحت کو برقرار رکھنے میں مدد کرتی ہیں۔
Health Benefits of HepatSure Capsules
Health benefits
- HepatSure Capsules reduce the inflammation of the liver.
- It improves the functionality of the liver.
- It protects, repairs, and stabilizes the liver cells.
- It improves the symptoms of acute and chronic hepatitis, fatty liver, and liver disease.
- It protects liver cells from damage caused by alcohol, chemicals, environmental pollution, heavy metals, toxins, and drugs.
صحت کے لئے فوائد
- یہ جگر کی سوزش کو کم کرتا ہے۔
- یہ جگر فنکشن کو بہتر کرتا ہے۔
- یہ جگر کے خلیات کی حفاظت کرتا ہے ان کی مرمت کرتا ہے اور ان کو مستحکم کرتا ہے۔
- یہ شد ید اور دائی ہیپا ٹائٹس، فیٹی لیور اور لیو سروس کی علامات کو بہتر کرتا ہے۔
- یہ شراب، کیمیکل، ماحولیاتی آلودگی ، بھاری دھاتوں، زہریلے مادوں اور ادویات کی وجہ سے جگر کے خلیات کو ہونے والے نقصان سے بچاتا ہے۔
Administration and Recommendations about HepatSure Capsules in Pakistan
Who Can Use Green World HepatSure Capsules?
- Those who have impaired liver function or have liver damage.
- Those who have jaundice.
- who work in polluted environments.
- Those who drink a lot of alcohol.
- Those who have liver diseases such as acute and chronic hepatitis, fatty liver, and liver cirrhosis.
کن لوگوں کے لیے مفید ہیں:
- جن کے جگر کے فنگشن خراب ہوں یا جگر کو نقصان پہنچا ہو۔
- جن کو یرقان ہو۔
- جو آلودہ ماحول میں کام کرتے ہیں۔
- جو بہت زیادہ شراب نوشی کرتے ہیں۔
- جن کو جگر کی بیماری ہو مثلاً شدید اور دائمی بیاٹائٹس ، فیٹی لیور اور لیور سروسس ۔
Dosage:
One capsule morning and evening with lukewarm water. After 30 minutes eating.
خوراک
ایک کیپسول صبح و شام نیم گرم پانی کے ساتھ ۔ کھانے کے 30 منٹ بعد
Reviews
There are no reviews yet.