Buy Green World Kuding Plus Tea in all the Cties of Pakistan - HGW Pakistan
Green World Kuding Plus Tea is formulated with premium herbal ingredients, such as American Ginseng Ganoderma, from pollution-free farms in the southern part of China. And ingredients have been added to it to improve its taste. According to TCM, Kuding Plus Tea reduces inflammation by removing bad heat from the body. It is an ideal herbal tea for prevention and relief of cold and flu.
کڈنگ پلس ٹی چین کے جنوبی حصہ کے آلودگی سے پاک کھیتوں سے نہایت قیمتی ہربل اجزاء، جیسے امریکن جنسگ گینو ڈرما وغیرہ کے ساتھ ملا کر تیار کی گئی ہے۔ اور اس میں ایسے اجزاء شامل کئے گئے ہیں جن سے اس کا ذائقہ بہتر بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ TCM کے مطابق کڈنگ پلس ٹی جسم سے بری گرمی نکال کر سوزش کو کم کرتی ہے۔ یہ سردی اور فلو کی روک تھام اور خاتمے کے لیے ایک مثالی ہربل چائے ہے۔
Health Benefits of Green World Kuding Plus Tea in Pakistan
Benefits for Health
- Reduces itching, redness, pain, and runny nose caused by hot loaves.
- Protects against colds.
- Removes toxins from the body and helps promote a healthy elimination system.
- Protects against deterioration in the performance of the heart and mind.
صحت کے لئے فوائد
- گرم لو کی وجہ سے ہونے والی آنکھوں میں خارش، سرخی، درد اور ناک سے پانی بہنے کی حالت کو کم کرتی ہے۔
- نزلہ زکام سے محفوظ رکھتی ہے۔
- جسم سے زہریلے مادوں کا اخراج کرتی ہے اور صحت مند نظام اخراج کو بہتر بنانے میں مددفراہم کرتی ہے۔
- دل اور دماغ کی کارکردگی میں ہونے والی بگاڑ کی کیفیت سے بچاتی ہے۔
Recommendations and Administrations
Green World Kuding Plus Tea is Recommended For:
- For those people who are suffering from work or flu.
- For people with headaches and sore throats.
کن لوگوں کے لئے مفید ہے۔
- ان لوگوں کے لیے جوز کام یا فلو کا شکار ہیں۔
- سر درد اور گلے کی سوزش والے لوگوں کے لیے۔
Recommended Dosage:
Put one sachet in a pot add one liter of boiling water and infuse for 10 minutes, then use it intermittently throughout the day at a lukewarm or suitable temperature.
ترکیب استعمال:
ایک ساشے کو برتن میں رکھ کر ایک لیٹر ابلتا ہوا پانی ڈال کر10 منٹ کے لیے دم دیں، پھر نیم گرم یا مناسب حرارت پر پورا دن وقفے وقفے سے استعمال کرے۔
Reviews
There are no reviews yet.