Buy Green World Tourmaline Energy Stone Pendant Online In Pakistan
اس میں منفی آئنز اور فار انفراریڈ کی طاقت ہوتی ہے۔ بنیادی طور پر اسکو منفی آئنز پاؤڈر، ہیرا مک پاؤڈر اور آتش فشان کی مٹی سے 1200 درجہ حرارت پر تیار کیا جاتا ہے
Green World Tourmaline Energy Stone Pendent Benefits
صحت کے لئے فوائد
- درد اور بے آرامی سے نجات دلاتا ہے۔ مثلا عام تکالیف ( گھنٹیا، کمر، کندھے، دردسر پیٹ کی تکالیف یا ماہواری کی وجہ سے پٹھوں میں کھنچاؤ)۔
- جسمانی توازن اور طاقت کو بہتر کرتا ہے ۔
- یکسوئی اور دماغی کارکردگی کو بڑھائے۔
- خون کی گردش کو بہتر بنانے اور جسم میں آکسیجن کی سطح کو بڑھانے کے لیے پانی کے مالیکیول کو انفرادی حیثیت میں فعال کرتا ہے۔
- نقصان دہ برقی مقناطیسی آلودگیوں سے انسانی جسم کی حفاظت کرتا ہے۔
Who Can Use Green World Tourmaline Energy Stone Pendant?
کن کے لئے مفید ہے۔
- کھلاڑیوں اور زیادہ عمر کے لوگوں کے لئے بہترین ہے
- لمبی ڈرائیونگ کرنے والے حضرات اور طالبعلموں وغیرہ کے لیے بہترین ہے
- یہ والدین کے لئے عقیدت کا تحفہ ہو سکتا ہے۔
- یہ ان لوگوں کے لیے ایک اچھا انتخاب ہے جو اکثر گردن اور کندھے کی اکڑن کا شکار رہتے ہیں۔
-ٹورمالین انرجی اسٹون کو درد اور بے آرامی والی جگہ پر 30-10 منٹ تک رکھیں
Reviews
There are no reviews yet.