Buy Tourmaline Knee Protector Online in Pakistan - HGW Pakistan
ٹور مالین فار انفراریڈ ریز خارج کرتی ہے جو ہیٹ پیدا کرتی ہے ۔ ہیٹ ٹھراپی ان لوگوں کے لیے فائدہ مند ہوسکتی ہے جو ہڈیوں کے بھر برئے پن کی وجہ سے ہونے والے دردوں، گنٹھیا ، پٹھوں میں تناؤ اور جلد کے گہرے ٹشو میں چوٹ جیسے مسائل کا شکار ہوتے ہیں۔
Green World Tourmaline Knee Protector Benefits - HGW Pakistan
صحت کے لئے فوائد
- گھٹنوں میں درد کے لئے مفید ہے۔
- گھٹنوں میں چوٹ کی وجہ سے ہونے والے دردوں اور کھچاؤ میں بہت کارآمد ہے۔
- ہڈیوں کے بھر برے پن کی وجہ سے ہونے والے دردوں سے بچاؤ اور آرام پہنچانے میں بہت کارآمد ہے۔
- اضافی کیئر اور گھٹنوں میں گرمائش کے لئے مفید ہے۔
HGW Tourmaline Knee Protector is Recommended For:
کن کے لئے مفید ہے۔
- ایسے افراد جن کے گھٹنوں میں چوٹ کی وجہ سے یا ہڈیوں کے بھر برے پن کی وجہ سے درد ہو۔
- -کھلاڑیوں اور زیادہ عمر کے لوگوں کے لئے بہترین ہے
- ایسے افراد جن کو اضافی کیئر اور گھٹنوں میں گرمائش کی ضرورت ہو۔
The best way to use the Tourmaline Knee Protector
استعمال کا بہترین طریقہ
- گھٹنوں کی جلد سے براہ راست رابطے کے ساتھ اسے گھٹنوں کے گرد مضبوتی سے لپیٹ لیں۔
- دن میں دوبارہ پہنیں کم سے کم 3 گھنٹے کے لیے۔
- جن لوگوں کی جلد حساس ہوتی ہے وہ پہنتے وقت جلن محسوس کریں گے ، جو کہ ایک عام واقعہ ہے اس سے آپ کی جلد کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا، ایسی صورت میں آپ اسے کم وقت کے لیے پہنیں۔
How To Take Care of Green World Tourmaline Knee Protector?
پروڈکٹ کی دیکھ بھال
- صاف اور نیم گرم پانی سے دھولیں۔
- بہت گرم پانی اور آئرن کا ستعمال نہ کریں۔
- صابن اور سرف کا استعمال نہ کریں۔
Precautions while using HGW Tourmaline Knee Protector
احتیاط
- اسے سوتے ہوئے مت پہنیں۔
- اگر آپ کو جلن کا احساس ہوتو ہٹا دیں۔
- کھلے زخم پر استعمال نہ کریں۔
Reviews
There are no reviews yet.