Buy Green World Tourmaline Magnetic Eyeshade in Pakistan
HGW Tourmaline Magnetic Eyeshade Overview
ٹور مالین فارانفراریڈ ریز خارج کرتی ہے جو ہیٹ پیدا کرتی ہے ۔ ہیٹ تھراپی ان لوگوں کے لیے فائدہ مند ہو سکتی ہے جو اعصابی کھچاؤ، اور پٹھوں میں تناؤ جیسے مسائل کا شکار ہوتے ہیں۔
Green World Tourmaline Magnetic Eyeshad Benefits
صحت کے لئے فوائد
- آدھے سر کا درد اور سر درد کو آرام پہنچاتا ہے۔
- آنکھوں کے نیچے تھیلے، جھریوں اور آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کو ختم کرتا ہے۔
- آنکھوں کی مائیکر وسر کولیشن کو بہتر بناتا ہے اور آنکھوں کے دباؤ کو دور کرتا ہے ۔
Who can use Green World Tourmaline Magnetic Eyeshad?
کن کے لئے مفید ہے۔
- ود لوگ جو بہت زیادہ کمپیوٹر استعمال کرتے ہیں، زیادہ ٹی وی دیکھتے ہیں، بہت پڑھتے ہیں اور وہ جو بہت گاڑی چلاتے ہیں۔
- وہ لوگ جو آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں ، آدھے سر کے درد اور آنکھوں کے دباؤ جیسے مسائل کا شکار ہیں۔
How to use Green World Tourmaline Magnetic Eyeshad for Best Results
استعمال کا طریقہ
- سونے سے پہلے آئی شیڈ لگا ئیں اور اگلی صبح اتار لیں۔
- دوپہر کے کھانے کے وقفے میں 20 منٹ کا استعمال، دماغ کے زیادہ استعمال کو موثر طریقے سے روکتا ہے۔
- آنکھوں کے دباؤ کو دور کرنے کے لیے جب ضروری ہوا سے پہنیں۔
How to Take Care of The Green World Tourmaline Magnetic Eyeshade? -Tips
پروڈکٹ کی دیکھ بھال
- صاف اور نیم گرم پانی سے دھو لیں۔
- بہت گرم پانی اور آئرن کا ستعمال نہ کریں۔
- صابن اور سرف کا استعمال نہ کریں۔
Precautions while using Green World Tourmaline Magnetic Eyeshade
احتیاط
- اگر آپ کو جلن کا احساس ہو تو ہٹا دیں۔
- کھلے زخم پر استعمال نہ کریں۔
What is the price of Tourmaline Magnetic Eyeshade in Pakistan?
Proudly says! We sell 100% Genuine HGW, Green World Products online in Pakistan at a 27% discount. So, that’s why the price of the Tourmaline Magnetic Eyeshade is Rs.1500 Rs.1100.
Reviews
There are no reviews yet.