Buy Green World Tourmaline Memory Foam Pillow in Pakistan
HGW Tourmaline Memory Foam Pillow Overview
تکیے کے ڈیزائن اور شکل کو خاص طور پر انسانی جسم کی ساخت کے مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے۔ میموری کاشن فیبرس سونے والے کے سر، گردن اور کندھوں کی شکل کو درست طریقے سے فالو کرتے ہیں، جو جسم کے ان حصوں کو نیند کے دوران مثالی مددفراہم کرتے ہیں۔
ٹور مالین فار انفراریڈ ریز خارج کرتی ہے جو ہیٹ پیدا کرتی ہے ۔ ہیٹ ٹھراپی اعصابی کھچاؤ، پھٹوں میں تناؤ اور جلد کے گہرے ٹشو میں چوٹ کے لیے فائدہ مند ہوسکتی ہے۔
Benefits of Green World Tourmaline Memory Foam Pillow
صحت کے لئے فوائد
- نیند کے دوران گردن اور کندھوں کے پٹھوں کو مکمل طور پر آرام دیتا ہے ۔
- نیند کے معیار کو بہتر بناتا ہے۔
- دماغی خون کی گردش کو بہتر بناتا ہے۔
- نیوران کے افعال کو بڑھاتا ہے اور یاداشت کو تقویت دیتا ہے۔
Green World Tourmaline Memory Foam Pillow is Recommended For:
کن کے لئے مفید ہے۔
- وہ لوگ جن کی نیند کم ہے۔
- وہ لوگ جن کی یاداشت کمزور ہے۔
- وہ لوگ جن کے دماغ کو خون کی فراہمی نہیں ہوتی ہے۔
How to Take Care of The Green World Tourmaline Memory Foam Pillow? -Tips
پروڈکٹ کی دیکھ بھال
- صاف اور نیم گرم پانی سے دھو لیں۔
- بہت گرم پانی اور آئرن کا ستعمال نہ کریں۔
- صابن اور سرف کا استعمال نہ کریں۔
What is the price of Tourmaline Memory Foam Pillow in Pakistan?
Proudly says! We sell 100% Genuine HGW, Green World Products online in Pakistan at a 27% discount. So, that’s why the price of the Tourmaline Memory Foam Pillow is Rs.3000 Rs.2200.
Tourmaline Memory Cushion Structure:
- First layer: antibacterial fabric
- Second layer: is a fabric with far infrared elements
- The third layer: is built-in wellness magnets and Germanium
- Fourth layer: is cotton fibers with a memory effect
- Fifth layer: is high-grade cotton fabric
Reviews
There are no reviews yet.